اگر میں ایک پرندہ ہو جاؤں تو ،
خود کو اس جگہ سے آزاد کر دوں گا۔
میں لامحدود کو تجاوز کر کے ہمیشہ کے لیے چلا جاؤں گا ،
اور ہمیشہ وہاں ہی رہوں گا۔
بادلوں کو چھونے سے اپنی زنجیروں کی پابندی کو توڑ دوں گا ،
اور اپنے تمام مسائل کو بھول بھی جاؤں گاـ
مگر، آزادی تو اک نعمت ہے،
جو مانگنے سے ہی نہیں ملتی ـ
کاش میں ایک پرندہ ہوتا تو اپنے پروں کا استعمال کرتے ہوئے اڑتا ؛
صرف یہ جاننے کے لیے کہ آزادی جھوٹ نہیں ہے۔
وہ تاریخیں ہزاروں بار دیکھیں جائیں گے،
مگر، اسی آزادی کی قیمت ہم کبھی نہ چکا پائیں گے ـ
Post Comment